آپ 91:4 سے 91:5 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
والليل اذا يغشاها ٤ والسماء وما بناها ٥
وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰهَا ٤ وَٱلسَّمَآءِ وَمَا بَنَىٰهَا ٥
وَالَّیْلِ
اِذَا
یَغْشٰىهَا
۟
وَالسَّمَآءِ
وَمَا
بَنٰىهَا
۟
3

آیت 4{ وَالَّـیْلِ اِذَا یَغْشٰٹہَا۔ } ”اور قسم ہے رات کی جب وہ اس سورج کو ڈھانپ لیتی ہے۔“ ان دونوں آیات کا مفہوم یوں ہوگا کہ دن سورج کو نمایاں کردیتا ہے جبکہ رات اسے ڈھانپ لیتی ہے۔