آپ 86:12 سے 86:13 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
والارض ذات الصدع ١٢ انه لقول فصل ١٣
وَٱلْأَرْضِ ذَاتِ ٱلصَّدْعِ ١٢ إِنَّهُۥ لَقَوْلٌۭ فَصْلٌۭ ١٣
وَالْاَرْضِ
ذَاتِ
الصَّدْعِ
۟ۙ
اِنَّهٗ
لَقَوْلٌ
فَصْلٌ
۟ۙ
3

آیت 12{ وَالْاَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِ۔ } ”اور قسم ہے اس زمین کی جو پھوٹ پڑتی ہے۔“ آسمان سے بارش ہوتی ہے اور بارش کی وجہ سے نباتات زمین کو پھاڑتے ہوئے اُگ آتے ہیں۔ یعنی آسمان اور زمین اس حقیقت پر گواہ ہیں کہ :