آپ 85:19 سے 85:20 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
بل الذين كفروا في تكذيب ١٩ والله من ورايهم محيط ٢٠
بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ فِى تَكْذِيبٍۢ ١٩ وَٱللَّهُ مِن وَرَآئِهِم مُّحِيطٌۢ ٢٠
بَلِ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
فِیْ
تَكْذِیْبٍ
۟ۙ
وَّاللّٰهُ
مِنْ
وَّرَآىِٕهِمْ
مُّحِیْطٌ
۟ۚ
3

ان لوگوں کا حال یہ ہے کہ یہ رات دن جھٹلاتے ہی رہتے ہیں ، حالانکہ اللہ نے انہیں گھیررکھا ہے اور اللہ کا قہر وغضب بھی انہیں گھیرے ہوئے رہے اور اللہ کا علم بھی۔ وہ تو ایسے ہیں جیسے ایک عام سیلابی طوفان میں چوہوں کا حال ہوتا ہے۔