آپ 85:13 سے 85:15 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
انه هو يبدي ويعيد ١٣ وهو الغفور الودود ١٤ ذو العرش المجيد ١٥
إِنَّهُۥ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ ١٣ وَهُوَ ٱلْغَفُورُ ٱلْوَدُودُ ١٤ ذُو ٱلْعَرْشِ ٱلْمَجِيدُ ١٥
اِنَّهٗ
هُوَ
یُبْدِئُ
وَیُعِیْدُ
۟ۚ
وَهُوَ
الْغَفُوْرُ
الْوَدُوْدُ
۟ۙ
ذُو
الْعَرْشِ
الْمَجِیْدُ
۟ۙ
3

آیت 13{ اِنَّہٗ ہُوَ یُـبْدِئُ وَیُعِیْدُ۔ } ”وہی ہے جو پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی اعادہ بھی کرے گا۔“ جب اس نے انسان کو پہلی مرتبہ پیدا کیا ہے تو دوسری مرتبہ وہ اسے پیدا کرنے پر بھلا کیونکر قادر نہیں ہوگا ؟