آپ 79:12 سے 79:13 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
قالوا تلك اذا كرة خاسرة ١٢ فانما هي زجرة واحدة ١٣
قَالُوا۟ تِلْكَ إِذًۭا كَرَّةٌ خَاسِرَةٌۭ ١٢ فَإِنَّمَا هِىَ زَجْرَةٌۭ وَٰحِدَةٌۭ ١٣
قَالُوْا
تِلْكَ
اِذًا
كَرَّةٌ
خَاسِرَةٌ
۟ۘ
فَاِنَّمَا
هِیَ
زَجْرَةٌ
وَّاحِدَةٌ
۟ۙ
3

آیت 12{ قَالُوْا تِلْکَ اِذًا کَرَّۃٌ خَاسِرَۃٌ۔ } ”کہتے ہیں : تب تو یہ لوٹنا بہت گھاٹے کا سودا ہوگا۔“ قیامت سے متعلق خبروں پر وہ لوگ طنزیہ انداز میں ایسے تبصرے کرتے تھے۔