آپ 77:13 سے 77:14 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
ليوم الفصل ١٣ وما ادراك ما يوم الفصل ١٤
لِيَوْمِ ٱلْفَصْلِ ١٣ وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ ٱلْفَصْلِ ١٤
لِیَوْمِ
الْفَصْلِ
۟ۚ
وَمَاۤ
اَدْرٰىكَ
مَا
یَوْمُ
الْفَصْلِ
۟ؕ
3

آیت 13{ لِیَوْمِ الْفَصْلِ۔ } ”فیصلے کے دن کے لیے۔“ یعنی انبیاء و رسل - کی اپنی اپنی قوموں کے خلاف گواہی کہ اے اللہ ! ہم نے تیرا پیغام ان لوگوں تک پہنچا دیا تھا ‘ اب یہ لوگ خود جوابدہ ہیں اور خود متعلقہ اقوام کے افراد سے پوچھ گچھ جیسے معاملات اسی فیصلے کے دن کے لیے موخر کیے گئے ہیں۔