آپ 37:156 سے 37:157 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
ام لكم سلطان مبين ١٥٦ فاتوا بكتابكم ان كنتم صادقين ١٥٧
أَمْ لَكُمْ سُلْطَـٰنٌۭ مُّبِينٌۭ ١٥٦ فَأْتُوا۟ بِكِتَـٰبِكُمْ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ ١٥٧
اَمْ
لَكُمْ
سُلْطٰنٌ
مُّبِیْنٌ
۟ۙ
فَاْتُوْا
بِكِتٰبِكُمْ
اِنْ
كُنْتُمْ
صٰدِقِیْنَ
۟
3

ام لکم ۔۔۔۔۔ صدقین (37: 156 – 157) ” پھر کیا تمہارے پاس اپنی باتوں کے لیے کوئی صاف سند ہے تو لاؤ اپنی وہ کتاب اگر تم سچے ہو “۔ ان کا دوسرا افسانہ یہ تھا کہ اللہ اور جنوں کے درمیان رشتہ داری ہے۔