آپ 37:151 سے 37:152 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
الا انهم من افكهم ليقولون ١٥١ ولد الله وانهم لكاذبون ١٥٢
أَلَآ إِنَّهُم مِّنْ إِفْكِهِمْ لَيَقُولُونَ ١٥١ وَلَدَ ٱللَّهُ وَإِنَّهُمْ لَكَـٰذِبُونَ ١٥٢
اَلَاۤ
اِنَّهُمْ
مِّنْ
اِفْكِهِمْ
لَیَقُوْلُوْنَ
۟ۙ
وَلَدَ
اللّٰهُ ۙ
وَاِنَّهُمْ
لَكٰذِبُوْنَ
۟
3

الا انھم من۔۔۔۔۔ لکذبون (37: 151 – 152) ” دراصل یہ لوگ اپنی من گھڑت سے یہ بات کہتے ہیں کہ ” اللہ اولاد رکھتا ہے “ اور فی الواقع یہ جھوٹے ہیں “۔ یہ اپنے سماج کے مسلمہ رواج اور اپنی ثابت شدہ روایات کے خلاف یہ بات کرتے ہیں۔ یہ خود تو بیٹے چاہتے ہیں اور اللہ کی طرف بیٹیوں کی نسبت کرتے ہیں۔