آپ 104:8 سے 105:1 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
انها عليهم موصدة ٨ في عمد ممددة ٩ الم تر كيف فعل ربك باصحاب الفيل ١
إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌۭ ٨ فِى عَمَدٍۢ مُّمَدَّدَةٍۭ ٩ أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَـٰبِ ٱلْفِيلِ ١
اِنَّهَا
عَلَیْهِمْ
مُّؤْصَدَةٌ
۟ۙ
فِیْ
عَمَدٍ
مُّمَدَّدَةٍ
۟۠
اَلَمْ
تَرَ
كَیْفَ
فَعَلَ
رَبُّكَ
بِاَصْحٰبِ
الْفِیْلِ
۟ؕ
3

آیت 8{ اِنَّہَا عَلَیْہِمْ مُّؤْصَدَۃٌ۔ } ”بیشک وہ آگ ان پر بند کردی جائے گی۔“ تاکہ اس کی تمام تر حرارت ان پر اثر انداز ہو اور انہیں زیادہ سے زیادہ تکلیف پہنچے۔