آیت 77 اِنَّ الَّذِیْنَ یَشْتَرُوْنَ بِعَہْدِ اللّٰہِ وَاَیْمَانِہِمْ ثَمَنًا قَلِیْلاً یعنی جب وہ دیکھتے ہیں کہ لوگ ہماری بات میں کچھ شک کر رہے ہیں تو خدا کی قسم کھا کر کہتے ہیں کہ ایسا ہی ہے۔وَلَہُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌ ۔یہ مضمون بھی تقریباً پورا سورة البقرۃ آیت 174 میں آچکا ہے۔