آیت 87{ فَمَا ظَنُّکُمْ بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ } ”تو تمہارا کیا گمان ہے ربّ العالمین کے بارے میں ؟“ اس ہستی کے بارے میں تمہارا کیا گمان ہے جو تمام جہانوں کا پروردگار اور مالک ہے ؟“