آیت 26 { ثُمَّ اَخَذْتُ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا فَکَیْفَ کَانَ نَکِیْرِ } ”پھر میں نے پکڑ لیا ان کو جنہوں نے کفر کیا ‘ تو دیکھ لو کیسی رہی میری سزا ؟“